• news

شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کیلئے درخواست ہائیکورٹ نے آج سی سی پی او سے رپورٹ مانگ لی 

لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ میں سابق مشیر وزیراعظم شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے سی سی پی او لاہور سے آج رپورٹ طلب کر لی۔ عدالت نے مغوی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔، درخواست گزار کے وکیل نے موقف اپنایا  شہباز گل کے بھائی غلام شبیر کوپولیس نے حراست میں لیا۔

ای پیپر-دی نیشن