• news

قصور میں گھریلوحالات سے تنگ ضعیف العمر شخص کی خودکشی 

قصور (نمائندہ نوائے وقت)قصور کے نواحی گاؤں اٹھیل پور کے چلتی ٹرین کے سامنے کود کرایک ادھیڑ عمر شخص کی خودکشی۔73سالہ صلاح الدین گھریلو حالات سے تنگ تھا ۔

ای پیپر-دی نیشن