• news

 سوشل میڈیا پر شعائر اسلام کی توہین کرنیوالوں کو کڑی سزا دی جائے:مولانا اکبر نقشبندی

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)سنی اتحاد کونسل کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر شعائر اسلام کی توہین کرنیوالوں کو کڑی سزا دی جائے،مقدس ہستیوں کی توہین کسی صورت قابل برداشت نہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے عظمت شعائر اسلام سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیااس موقع پر ڈویژنل صدر الحاج سرفراز احمد تارڑ،پیرسید فدا حسین شاذب چٹھہ اور دیگر نے خطاب کیا۔

ای پیپر-دی نیشن