حکومت کی کسان دشمن پالیسی نے عوام کوبد حال کر دیا: سردار ظفر حسین
گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)پاکستان کسان بورڈ کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین نے کہا ہے کہ حکومت کی کسان دشمن پالیسی نے عوام کو معاشی بد حالی کی طرف دھکیل دیا ہے زرعی شعبہ معشیت تباہی کے دھانے پر پہنچ چکا ہے جو ملک کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔