• news

 قادیانیوں کو عید الاضحی پر قربانی سے  روکا جائے:چوہدری بصیرت علی 

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)ضلعی ناظم خدمت خلق تحریک لبیک پاکستان چوہدری بصیرت علی چشتی کی جانب سے قادیانیوں کو غیر قانونی سرگرمیوں سے روکنے کے لئے مختلف تھانوں میں درخواستیں دائر کر دی گئیں، قادیانیوں کو عید الاضحی پر قربانی سمیت دیگر غیر قانونی امور سے روکا جائے۔مختلف تھانوں میں  درخواستیں جمع کرا دی ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن