• news

بچیکی : ملزموں نے خاتون کے  پرس سے نقدی ‘ موبائل چرا لیا

بچیکی (نامہ نگار) ملزموں نے خاتون کے پرس سے 6500 روپے اور موبائل چرا لیا۔ تفصیلات کے چک نمبر 9/62 کی خاتون ثریا بی بی بازار میں خریداری میں مصروف تھی کہ نامعلوم ملزموں نے اس کے پرس سے موبائل فون اور نقدی چوری کر لی۔ تھانہ بڑاگھر پولیس نے خاتون کے خاوند عمران کی درخواست پر کارروائی شروع کردی۔

ای پیپر-دی نیشن