• news

ساہیوال   ٹیچنگ ہسپتال میں سی ٹی سکین مشین خرابی کیخلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر

لاہور (خبرنگار) رانا سکندر ایڈووکیٹ کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں سی ٹی سکین مشین کی خرابی کیخلاف درخواست دائر کردی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن