• news

تعلیمی ایمرجنسی نافذ کیلئے پہلا پالیسی ڈائیلاگ،قومی خدمت کیلئے پرائیویٹ سکول پیش

لاہور(نیوز رپورٹر) پاکستان میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ ہونے پر پہلا پالیسی ڈائیلاگ۔ پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن نے قومی خدمت کیلئے پرائیویٹ سکول پیش کر دئیے۔ پالیسی ڈائیلاگ پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن، ادارہ تعلیم و تحقیق پنجاب یونیورسٹی اور وزارت تعلیم حکومت پنجاب کے اشتراک سے ہوا۔ صدارت ڈائریکٹر آئی ای آرپروفیسر ڈاکٹر طارق محمود اور وزیر تعلیم کی نمائندگی ایم پی اے بیرسٹر اسامہ فضل نے کی۔ صدر چیمبر محمد بشیر حطار مہمان خصوصی تھے۔ سرپرست اعلیٰ حاجی اشفاق وڑائچ، چیمبر کے چئیرمین علی رضا، کنوینر ایڈوائزری کونسل محمد یاسین رامے، سیکنڈری ایجوکیشن سے ڈاکٹر سمیرا رشید اور چیف انجینئر پنجاب یونیورسٹی فیض الحسن سپرا مہمانان اعزاز تھے۔ 

ای پیپر-دی نیشن