• news

عماد وسیم کی اہلیہ کی ٹائمزسکوائر پر  سیر سپاٹوں کی تصاویر وائرل

لاہور(سپورٹس رپورٹر) عماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ اشفاق کے ٹائمز سکوائر پر سیر سپاٹوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ ثانیہ اشفاق نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کی ہے جس میں انہیں ٹائمز سکوائر پر سیر و تفریح کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ثانیہ اشفاق کو تصاویر میں جینز شرٹ میں دیکھا جاسکتا ہے، انہوں نے ان تصاویر پر بطور کیپشن چند ایموجیز کا استعمال کیا جبکہ لوکیشن میں ٹائمز سکوائر نیویارک بھی لکھا۔

ای پیپر-دی نیشن