• news

پرویز الہٰی کی ضمانت منسوخی کی درخواست 20 جون کو سماعت کیلئے مقرر

 لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کی اینٹی کرپشن کے مقدمے میں ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال 20 جون کو پراسیکیوشن کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن