• news

ریٹائرڈ بریگیڈئیر صولت رضا کی خود نوشت کتاب پیچ و تاب زندگی کادوسرا ایڈیشن شائع

لاہور (ادبی رپورٹر) معروف مصنف اور عسکری قلم کاروں کے قبیلے کی جانی پہچانی شخصیت اور ریٹائرڈ بریگیڈئیر صولت رضا کی کتاب ’’پیچ و تاب زندگی‘‘ کا دوسرا ایڈیشن شائع ہوگیا۔ اس دلچسپ اور منفر انداز کی کودنوشت کا پہلا ایڈیشن قلم فاؤنڈیشن انٹرنیشنل نے شائع کیا تھا جو ایک سال سے بھی کم مدت میں فروخت ہوگیا۔ کتاب کی ڈیمانڈ میں کمی نہیں آئی۔ اب قلم فاؤنڈیشن نے ہی اس کا دوسرا ایڈیشن شائع کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن