عنایہ ذیشان معصومی نے لیول ون میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز
لاہور( لیڈی رپورٹر) جماعت اہل سنت پاکستان صوبہ پنجاب کے ترجمان پیرطریقت صاحبزادہ ذیشان کلیم معصومی کی ننھی صاحبزادی عنایہ ذیشان معصومی نے لیول ون میں سیکنڈ پوزیشن حاصل کی۔دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر احباب نے ان کو خصوصی مبارکباد دی۔ صاحبزادہ ذیشان کلیم معصومی نے اپنی بیٹی کے روشن مستقبل اور زندگی میں مزید کامیابیوں کیلئے تمام احباب ذی وقارسے دعاؤں کی خصوصی درخواست ہے۔