• news

خطبہ حج مسلم امہ کے جذبات کا ترجمان تھا:سینیٹر ساجد میر

لاہور ( خصوصی نامہ نگار) مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے مثالی حج انتظامات پر سعودی قیادت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطبہ حج مسلم امہ کے جذبات کا ترجمان تھا۔ یہ بات انہوں نے حج کے موقع پر اپنے بیان میں کہی۔ انہوں نے کہا خطبہ حج حقوق اللہ اور حقوق العباد کی برابر ادائیگی پر زور دیا گیا اور انصاف کی عمل داری کی اہمیت اجاگر کی گئی۔ 

ای پیپر-دی نیشن