پاکستان کے معاشی ٹیک آف کیلئے سیاسی استحکام ضروری ہے:لیاقت بلوچ
لاہور ( خصوصی نامہ نگار) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف دینے کی بجائے اعداد و شمار کی ہیراپھیری سے عام آدمی پر بوجھ بڑھاتی جارہی ہے۔پاکستان کے معاشی ٹیک آف کیلئے سیاسی استحکام بھی ضروری ہے۔