• news

بھارت‘کینیڈا  کا میچ بارش کی نذر

لاہور(سپورٹس رپورٹر) بھارت اور کینیڈا کے درمیان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا میچ بارش کی نذ رہو گیا ۔ بارش کی وجہ سے ٹاس تک نہ ہوسکا ۔گروپ اے میں بھارت کے چار میچوں میں سات پوائنٹس رہے ۔ 

ای پیپر-دی نیشن