• news

بابر اعظم کو کپتان کیوں بنایا؟شاہد آفریدی 

لاہور(سپورٹس رپورٹر) شاہد آفریدی کا کہنا ہے  ایونٹ سے قبل ناکامیوں کے باوجود بابر اعظم کو کپتانی دی گئی۔سلیکشن کمیٹی سے متعلق تنقید کرتے ہوئے سوال کیا کہ کمیٹی نے بابر اعظم کو کپتان کیون بنایا؟۔

ای پیپر-دی نیشن