• news

ایشین تھرونگ چیمپئن شپ ‘ پاکستان نے چاندی کا تمغہ جیت لیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستانی اتھلیٹ محمد یاسر نے دوسری ایشین تھرونگ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔ محمد یاسر نے 78.10 میٹر تھرو پھینک کردوسری پوزیشن حاصل کی۔

ای پیپر-دی نیشن