• news

فرمودہ اقبال

میرے نزدیک انسانوں کی دماغی اورقلبی تربیت کیلئے نہایت ضروری ہے کہ ان کے عقیدے کی روسے زندگی کاجونمونہ بہترین ہووہ ہروقت ان کے سامنے رہے۔چناچہ مسلمانوں کیلئے اسی وجہ سے ضروری ہے کہ وہ اسوۃ رسولؐ کومدنظررکھیں تاکہ جذبہ تقلید اورجذبہ عمل قائم رہے۔
(عیدمیلادالنبیؐ کے جلسے سے علامہ اقبال کاخطاب) 

فرمان اقبال

فرمان اقبال

ای پیپر-دی نیشن