• news

 اسسٹنٹ کمشنر نوید حیدر کی سینٹری  ورکرز سے ملاقات ‘ جیکٹس تقسیم 

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی و اسسٹنٹ کمشنر محمد نوید حیدر نے سینٹری ورکرز کی حوصلہ افزائی کیلئے ان سے ملاقات کی ان میں جیکٹس تقسیم کی اور انہیں ہدایت کی کہ وہ عیدالاضحی کے دنوں میں چاک و چوبند ہو کر شہر کو صاف ستھرا بنانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کریں۔

ای پیپر-دی نیشن