• news

ڈاکووں کا  صحافی پر تشدد‘ موٹر سائیکل ‘موبائل چھین لیا

سرائے مغل(نامہ نگار)  پریس کلب سرائے مغل کا نائب صدر چوہدری رفاقت علی موٹر سایکل پر جا رہا تھا کہ پل بیس ہزاری کے قریب ڈاکووں نے روک لیا اور تشدد کانشانہ بنا کر موٹرسائیکل اور موبائل چھین لیا۔واقع کی تحریری درخواست تھانہ سرائے مغل میں دے دی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن