• news

عیدالاضحی : رہنما (ن) لیگ خواجہ احمد حسان کی رہائشگاہ پر ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا

لاہور (نیوز رپورٹر)سینئر رہنما (ن) لیگ  خواجہ احمد حسان  کی رہائش گاہ پر عید الاضحی کے تین روز ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا۔ سابق ڈپٹی میئر نذیر خان سواتی‘ سابق چیئرمین ذوالفقار بھٹی‘ ملک جمشید بلو‘ چوہدری شہباز غوث‘ سردار بہادر خان‘ چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت اور خالد ہاشمی بھی موجود تھے۔

ای پیپر-دی نیشن