• news

غریبوں کے مسائل حل کرنا میری اولین ترجیح ہے:سرفراز احمد وٹو 

فیروزوٹواں (نامہ نگار) اہل اسلام کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک جس طرح اہل علاقہ نے میری صحت کے لیے دعائیں کیں میں اللہ پاک کے بعد آپ کا بہت مشکورہوںآپ کی دعائوں کی وجہ سے ہی اس دینا میں سانس لے رہا ہوں ان خیالات کا اظہار سماجی رہنماملک سرفراز احمد وٹو نے اپنی رہائشگاہ پر ان کی عیادت کے لیے آئے ہوئے مہمانوں سے کیا .ان کا مزید کہنا تھا کہ غریبوں اور مسکینوں کے مسائل حل کرنا میری اولین ترجیح ہے۔

ای پیپر-دی نیشن