• news

ننکانہ گھریلو پریشانی کے باعث  نوجوان کا اقدام خودکشی 

ننکانہ صاحب (نامہ نگار) نواحی گائوں صاحب والا میں گھریلو پریشانی کے باعث 24 سالہ طاہر نے زہریلی گولیاں نگل لیںاطلاع پا کر ریسکیو 1122 کے عملہ نے وہاں پہنچ کرنوجوان کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن