• news

ننکانہ صاحب :نہر سے 15 سالہ  نامعلوم لڑکے کی نعش برآمد

ننکانہ صاحب (نامہ نگار) اپر گوگیرہ نہر سے 15 سالہ نامعلوم لڑکے کی نعش برآمد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122 کے عملہ نے اپر گوگیرہ نہر میں تیرتی ہوئی نعش کی اطلاع ملتے ہی وہاں پہنچ کر نعش نہر سے نکال کر ضروری کارروائی کے بعد تھانہ صدر ننکانہ پولیس کے حوالے کر دی جس کی تاحال شناخت نہیںہو سکی۔

ای پیپر-دی نیشن