• news

ائیرانڈیا کی پرواز میں مسافر کو دیے  کھانے سے تیزدھار بلیڈ نکل آیا

 نئی دہلی(آئی این پی)بھارت کی ائیر لائن ائیر انڈیا کی پرواز میں مسافر کو دیے گئے کھانے سے تیز دھار بلیڈ نکل آیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی صحافی نے ائیر انڈیا کی پرواز میں اپنے ساتھ پیش آنے والا واقعہ سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا اور کھانے میں بلیڈ کی تصویر بھی شیئر کی۔

ای پیپر-دی نیشن