• news

پی ٹی آئی کی مقبولیت میں کمی آنے کی بجائے اضافہ ہوا :میاں علی بشیر

کھاریانوالہ(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے صوبائی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری و سابق جنرل سیکرٹری بار ایسوسی ایشن میاں علی بشیر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی مقبولیت میں کمی آنے کی بجائے اضافہ ہوا ہے ۔حکمران اپنی نااہلی چھپانے کیلئے وفاق اور صوبوں میں اختلافات پیدا کرنا چاہتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن