بانی پی ٹی آئی ‘فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمشن وچیف الیکشن کمشنر کیسز 26جون کوسماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد(وقائع نگار ) تحریک انصاف کے بانی کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 26 جون کو ہوگی جبکہ فواد چوہدری کے خلاف بھی کیس 26جون کو سماعت کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔توہین الیکشن کمیشن وچیف الیکشن کمشنر کیس میں الیکشن کمیشن عمران خان اور فواد چودھری پرفرد جرم عائد کرچکا ہے۔