• news

 اوکاڑہ میںتلخ کلامی کی رنجش پر ملزموں  نے محنت کش کے کان کاٹ دیئے

اوکاڑہ(نامہ نگار) اوکاڑہ   8 با اثر ملزموں نے تلخ کلامی کی رنجش پر محنت کش کے گھر دھاوا بول دیا‘ ملزموں نے چھری سے محنت کش کے کان کاٹ دئیے‘ تھانہ حویلی لکھا کے علاقے اسلام نگر میں ملزموں نے ایک محنت کش غلام مصطفے اسکی بیٹی غلام فاطمہ اور بیوی زبیدہ پر بھی تشدد کیا ۔

ای پیپر-دی نیشن