• news

یو اے ای مسلسل تیسرے سال امیرترین افرادکامسکن بننے کیلئے تیار

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات ( یو اے ای)  مسلسل تیسرے سال امیرترین افرادکامسکن بننے جارہا ہے۔ہنلی پرائیویٹ ویلتھ مائیگریشن کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے آخر تک دنیابھر سے 6700 امیرافراد کے یواے ای منتقل ہونیکی توقع ہے۔

ای پیپر-دی نیشن