ورک پرمٹ میں توسیع سے انکار بھارت نے فرانسیسی صحافی کو ملک سے نکل جانے پر مجبور کردیا
نئی دہلی(آئی این پی)فرانسیسی صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 13برس سے زائد عرصے کے بعد بھارت چھوڑ دیا تھا کیونکہ انہیں ورک پرمٹ دینے سے انکار کر دیا گیا تھا، اس فیصلے کو انہوں نے ناقابل فہم سنسرشپ کا عمل قرار دیا۔