ایکواڈور ، بجلی کا بریک ڈاؤن 18 ملین شہری بجلی سے محروم ہوگئے
کوئٹو (این این آئی)بجلی کی یہ بندش کئی گھنٹے تک رہی جس پر حکومتی وزیر رابرٹو لوک نے بجلی کے نظام میں سرمایہ کاری کی کمی کو اس بریک ڈاؤن کی وجہ قرار دیا/ فوٹو اے ایف پیجنوبی امریکی ملک ایکواڈور بجلی کے بریک ڈاؤن کی وجہ سے تاریکی میں ڈوب گیا۔ 18 ملین شہری بجلی سے محروم ہوگئے۔