برطانوی وزیراعظم کی حفاظت پر مامور پولیس افسر شرط لگانے پر گرفتار
لندن(این این آئی) برطانوی وزیراعظم رشی سونک کی پروٹیکشن ٹیم کے افسر کو انتخابات کی تاریخ پر مبینہ شرط لگانے پر معطل کرکے گرفتار کرلیا گیا۔میٹ پولیس کے مطابق گیملنگ کمیشن کے علاوہ میٹ پولیس بھی مبینہ شرط کی تحقیقات کر رہی ہے۔