• news

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کمی ،انڈوں کے ریٹ میں اضافہ

لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے کمی سے455روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے314روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 3روپے اضافے سے250روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر-دی نیشن