• news

فرمودہ اقبال

علم و فن کا مقصد اصلی، محض آگاہی نہیں ہے بلکہ یہ کہ انسان علم کی بدولت اپنی زندگی اور خودی کی حفاظت کے طریقوں سے آگاہ ہو جائے۔ مہذب کا مقصد بھی یہی ہے جو لوگ ’’فن برائے فن‘‘ کے قائل ہیں۔ وہ غلط فہمی میں مبتلا ہیں۔ 
(یوسف سلیم چشتی سے ملاقات میں علامہ اقبال کا اظہار خیال)

فرمان اقبال

فرمان اقبال

ای پیپر-دی نیشن