• news

لنک ڈاؤن، ٹریفک پولیس کا ڈرائیونگ لائسنس اجراء سسٹم پنجاب بھر میں متاثر 

لاہور (نامہ نگار) لنک ڈاؤن ہونے سے ٹریفک پولیس کا ڈرائیونگ لائسنس ایشوئنس مینجمنٹ سسٹم  پنجاب بھر میں متاثر ہو گیا۔  ٹریفک پولیس ترجمان کے مطابق ون لنک سروس کی بحالی تک ڈرائیونگ لائسنس سروسز دستیاب نہیں ہوں گی۔

ای پیپر-دی نیشن