• news

واہنڈو میں تیسری بیٹی کی  پیدائش، بیوی پر وحشیانہ تشدد 

کامونکی (نمائندہ خصوصی)نواحی گاؤں دھنسر پائیں میں لقمان سرویا کی اہلیہ تہمینہ  نے تیسری بیٹی کو جنم دیا تو اس  نے طعنہ دیتے طیش میں آکر اپنے باپ کے ساتھ تہمینہ بی بی پر زبردست تشدد کیا۔ واہنڈو پولیس مصروف تفتیش ہے۔

ای پیپر-دی نیشن