• news

برطانوی وزیر اعظم کے محافظ افسر کی گرفتاری گیمبلنگ کمیشن تحقیقات کے لیے متحرک

لندن(آئی این پی)برطانوی وزیر اعظم رشی سونک کی حفاظتی ٹیم کے ایک پولیس افسر کی گرفتاری کے بعد اس معاملے کی تحقیقات شروع کرانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ بھارتی نژاد رشی سونک کے مذکورہ محافظ پر الزام ہے کہ اس نے آئندہ عام انتخابات کی تاریخ پر مبینہ طور سے شرطیں لگائی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن