بیرون ملک پناہ لینے والوں کے پاسپورٹ پر پابندی کیخلاف درخواست، فریقین کو نوٹس، جواب طلب
لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائی کورٹ نے بیرون ملک پناہ لینے والوں کے پاسپورٹ پر پابندی کے خلاف دائر درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے کیس پر سماعت کی۔