• news

پشاور: رکشہ سوار شخص نے خاتون  کو قتل کر کے خودکشی کر لی

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) رکشا سوار شخص نے تلخ کلامی پر خاتون کو قتل کر کے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق امن چوک میں رکشا سوار شخص اور خاتون کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تو اس دوران ملزم نے فائرنگ کر کے خاتون کو قتل کر دیا۔ پولیس نے بتایاکہ خاتون کو قتل کرنے کے بعد ملزم نے خود کو بھی گولی مار لی۔

ای پیپر-دی نیشن