• news

جھنگ میںعاشق نے محبوبہ کوقتل کرنے کے بعد خود کشی کرلی  

جھنگ(نامہ نگار) قاتل نے محبوبہ کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی ۔سبحان نامی لڑکے نے ناصرہ نامی خاتون کو مارنے کے بعد خود کوگولی مارکرزندگی کاخاتمہ کرلیا۔ تھانہ احمدپورسیال کے علاقہ بنگلہ یاسمین میں خودکشی کرنے والا قاتل مقتولہ کو اپنے ساتھ بھگا کر لایا تھا۔ڈی پی او محمد راشد ہدایت ایس پی انوسٹی گیشن کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔

ای پیپر-دی نیشن