گوجرانوالہ‘فیصل آباد ‘کامونکی‘سیدوالا میں3لڑکوں ‘ایک خاتون سے زیادتی
فیصل آباد ‘گوجرانوالہ ‘کامونکی‘سیدوالا (نمائندہ خصوصی‘نامہ نگار) اوباشوں نے بچے سمیت3لڑکوں اور ایک خاتون کوہوس کانشانہ بنادیا۔ تھانہ صدر کے علاقہ میں بارہ سالہ لڑکا گلی سے گزر رہا تھا دو اوباشوں نے ( الف ) کوہوس کانشانہ بناڈالا۔شادی کاجھانسہ دیکر لڑکی کوچار سال تک زیادتی کانشانہ بنانے والے ملزم کوپولیس نے گرفتار کرلیا۔کامونکی اوباش نوجوان نے تیرہ سالہ بچے (ب ) کوہوس کانشانہ بنادیا‘سیدوالا میں اوباشوں کی نوجوان(س) سے زیادتی۔