• news

عید الاضحی پرملکی سرحدوں کی حفاظت یقینی بنائی گئی: میاں خالد محمود 

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی)استحکام پاکستان پارٹی لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری وسابق صوبائی وزیر میاں خالد محمود نے کہا ہے کہ عید الاضحی کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے پرسکیورٹی فورسز کے جوان اور تمام صوبوں کی پولیس خراج تحسین کی حقدار ہے جس طرح امسال عید کے موقع پر سکیورٹی اہلکاروں نے سرحدوں کی حفاظت یقینی بنا کر ملک دشمن عناصر کو پاکستان میں در اندازی  سے روکا۔

ای پیپر-دی نیشن