• news

ویرات کوہلی میچ کے دوران ٹیبل کے نیچے گیند ڈھونڈتے رہے 

لاہور(سپورٹس رپورٹر ) سابق کپتان اور بلے باز ویرات کوہلی کی ویڈیو وائرل ہے، جس میں وہ جھک کر کچھ ڈھونڈ رہے ہیں۔بنگلہ دیش اور بھارت کے مابین میچ کے دوران میدان میں ویرات کوہلی وائرل ہو گئے ہیں، میچ کے 17ویں اوور کے اختتام پر دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی ہے۔بنگلادیشی راشد حسن کی جانب سے چھکا لگایا گیا تھا، جس پر گیند پویلین سے باہر ٹیبل کے نیچے چلی گئی تھی۔ ویرات کوہلی بڑے ہی دل جوئی سے گیند کو ڈھونڈنے میں مگن ہوگئے جبکہ وہ گیند کو ڈھونڈنے میں کامیاب ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن