• news

امریکہ، شدید گرمی سے  ایری زونا میں 6 افراد ہلاک 

فینکس(این این آئی)امریکی ریاست ایری زونا کے دارالحکومت فینکس میں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے پر 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ ماریکوپا کائونٹی کے پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے بیان میں کہاگیاکہ فینکس میں 6 افراد کی موت درجہ حرارت میں اضافے کے باعث ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن