• news

فیروزوالہ ‘آتشزدگی سے ہلاک ہونے والے ایک ہی خاندان کے افراد کی تعداد 4 ہوگئی

 فیروزوالہ( نامہ نگار) لاہور روڈ کی آبادی محلہ پیر بہار شاہ میں آتشزدگی کے باعث ہلاک ہونے والے ایک ہی خاندان کے افراد کی تعداد 4 ہوگئی ہے جبکہ آتشزدگی کے دوران جھلسنے والا بچہ زیان ظفر بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ۔

ای پیپر-دی نیشن