24 گھنٹوں میں1251ٹریفک حادثات میں 8 افراد جاں بحق ، 1395 زخمی
لاہور(نامہ نگار)صوبہ بھرمیں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 1251ٹریفک حادثات میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 1395 زخمی ہوئے ہیں۔ان ٹریفک حادثات میں 721ڈرائیوز، 59کم عمرڈرائیور، 542مسافر اور131 پیدل چلنے والے افراد متاثر ہوئے۔