مسلم لیگ ن کو بڑا دھچکا، اہم رہنما عباس آفریدی کا پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان
لاہور(آئی ا ین پی ) مسلم لیگ ن کے اہم رہنما عباس آفریدی نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے پاکستان میں سیاست صرف جھوٹ پرمبنی ہے۔ ن لیگی رہنما عباس آفریدی نے کہا کہ نوازشریف سیاست چھوڑچکے ،میری سیاست نوازشریف تک تھی۔