• news

اگلے تین ماہ میں ن لیگ کی پنجاب حکومت ختم ہونے والی ہے: بابر اعوان 

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نوائے وقت رپورٹ) پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے تین ماہ میں پنجاب میں ن لیگ کی حکومت ختم ہونے والی ہے۔ فارم 47 پر بننے والی حکومت کی اب الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے فارم 47 پر بھی جلد فیصلہ آنے والا ہے۔ بجٹ میں آئی ایم ایف کے تیار کردہ دستاویزات اسمبلی میں پیش کئے گئے بند ہونے والے مقدمات دوبارہ کھیلیں  گے۔

ای پیپر-دی نیشن