فلم پائریٹس آف دی کریبین کا اداکار شارک کے حملے میں ہلاک
لندن (نیٹ نیوز) ہالی وڈ کی مشہور فلم سیریز پائریٹس آف دی کریبئین میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار ٹمایو پیری شارک کے حملے میں ہلاک ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق 49 سالہ ٹمایو پیری ہوائی میں سمندر کی لہروں پر سرفنگ کے دوران شارک کے حملے کا شکار ہوئے۔