• news

عوام لوڈشیڈنگ سے پریشان‘آئی پی پیز معاہدوں پر نظرثانی کی جائے:جاویدقصوری

 لاہور ( خصوصی نامہ نگار ) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی ہے۔ ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6ہزار 419میگا واٹ تک پہنچ چکا ‘ 14گھنٹوں تکلوڈشیڈنگ کی جا رہی۔ انہوں نے کہا آئی پی پیز سے معاہدوں پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔ جاوید قصوری نے کہا قوم پوچھتی ہے بجلی بلوں میں وصول کیا جانے والا جگا ٹیکس کہاں استعمال ہو رہا ہے؟ 

ای پیپر-دی نیشن